ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ملکی خبریں / مقدونیا میں سیلاب، متعدد افراد ہلاک

مقدونیا میں سیلاب، متعدد افراد ہلاک

Sun, 07 Aug 2016 17:44:33    S.O. News Service

اسکوپیے،7اگست؍(آئی این ایس انڈیا)مقدونیا میں سیلابی ریلوں کی وجہ سے متعدد افراد مارے گئے ہیں۔ روئٹرز نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ دارالحکومت اسکوپیے میں گزشتہ رات اچانک آنے والے سیلابی ریلے کی زد میں آکر پندرہ افراد ہلاک ہو گئے۔ تاہم پولیس ہلاک شدگان کی درست تعداد کی تصدیق نہیں کر سکی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس یورپی ملک میں مزید بارش کا امکان ہے۔


Share: